تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ : بھائی سے جھگڑے پر بہن نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ میں بہن نے بھائی سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ ورکاں کے رہائشی کا چھوٹی بہن سے جھگڑا ہوگیا تھا، جھگڑے کے بعد بہن نے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔ گھر والوں نے لڑکی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی، والدہ نے الزام لگایا کہ ڈاکٹروں کی غفلت نے ان کی بیٹی کی جان لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  گلوکاراخلاق احمد کو بچھڑے15برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker