پاکستانتازہ ترین

گوجرانوالہ : تحریک انصاف کی ریلی میں سرعام اسلحہ کی نمائش

گوجرانوالہ( مانیٹرنگ سیل)تحریک انصاف کے پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی زیر صدارت میں نکالی جانے والی ریلی میں کھلے عالم اسلحہ کی نمائش کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کی سر عام دھجیاں اڑائی گئیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے سرعام اسلحہ کی نمائش کی۔اعجاز چوہدری کے پرائیویٹ گارڈ نے مختلف قسم کی بندوقیں اٹھا رکھی تھیں جن میں کلاشنکوف،جی تھری اور پسٹل شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کو جیت کے لیے 251 رنز درکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker