تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کافوری ایکشن ، واردات کی کوشش ناکام بنادی

gujranwalaگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کا فوری ایکشن ،یوسی گوندلانوالہ اور ریتانوالہ نے بروقت ریڈ کر کے یوٹیلٹی سٹور گوندلانوالہ روڈ پر واردات کی کوشش ناکام بنا دی ۔جس پر ایک ملزم عاصم سکنہ ظفروال معہ اسلحہ گرفتار کیا اور 2کس گلفام مصلی اور ملک اختر فرار ہوگئے ۔جن کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔DSPعبدالقیوم گوندل صاحب نے کہا ہے کہ ہم کمیونٹی کی مدد سے ماڈل ٹاؤن سرکل کو فول پروف بناکر ہی دم لیں گی۔(انشاء اللہ)

یہ بھی پڑھیں  رحمت دو عالم کا ظہور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker