علاقائی

گجرانوالہ:پاک نیوزلایئو ڈاٹ کام کے ایڈیٹرعقیل خان کےخالوکےانتقال پرملال،تعز یتی اجلاس کا انعقاد

گجرانوالہ﴿بابر شہزادچیمہ﴾پاک نیوز لایئو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر عقیل خان کے خالو کے انتقال پر ملال پر بیورو چیف گجرانوالہ بابر شہزاد چیمہ نے تعز یتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تعزیتی اجلاس میں گجرانوالہ سمیت دیگر شہروںسے صحافی برادری نے شرکت کی مرحوم کیلئے فا تح خوانی کی اور دعا مغفرت بھی کی گئی

یہ بھی پڑھیں  بھارتی آبی دہشت گردی کا جواب دینے کیلئے قوم متحد ہوجائے:۔فورم فارہیومن رائٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker