علاقائی

گجرات:مطالعہ پاکستان کواختیاری مضمون،اسلامیات میں سےجہادکی سورتیں نکالنے پراسلامی جمیعت طلبائ کا احتجاج

گجرات﴿بیوروچیف﴾مطالعہ پاکستان کو اختیاری مضمون قرار دینے اور اسلامیات میں سے جہاد کی سورتیں نکالنے پر اسلامی جمیعت طلبائ کے ڈویژنل صدر اظہر اقبال نے اپنے ردعمل میں میں کہا ہے کہ اسلامی جمیعت طلبائ حکومت کے اس اقدام پر بھر پور احتجاج کرتی ہے ،انہوں نے کہا کہ حکومت یہ فیصلہ فی الفور واپس لے ورنہ طلبائ سڑکوں پر آگئے تو ان کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں رہے گی انہوں نے کہا کہ جو قومیں اپنی تاریخ بھلا دیتی ہیں تباہی ان کا مقدر بن جا تی ہے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:رکار کی آمد سے ہی پوری دنیا میں اجالا ہو گیا ہے ،سید وسیم الحسن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker