تازہ ترینعلاقائی

گجرات:میاں خالدرفیق کی وفد کےہمراہ صدرسےملاقات

گجرات﴿بیوروچیف﴾پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113میاں خالد رفیق کی ضلع گجرات کے وفد کے ہمراہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ،ضلع گجرات کی سیاسی صورتحال پر گفتگو،تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کے نائب صدر وسابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113میاں خالد رفیق نے چوہدری طاہر زمان کائرہ کی قیادت میں جانیوالے وفد کے ہمراہ صدر پاکستان آصف علی زرداری سے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی ،دوران ملاقات وفدنے صدر کو ضلع گجرات کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی ،وفد میں دیگر ضلعی عہدیداران بھی شامل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button