تازہ ترینعلاقائی

گجرات:چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد بھارت کےدورےسےوطن واپس پہنچ گیا

گجرات (محمد بلال احمد بٹ)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد بھارت کے دورے سے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گیا صدر عدنان اقبال مکی کی قیاد ت میں جانیوالے وفدمیں صدر آل پاکستان پاٹری ایسوسی ایشن حاجی محمد صدیق ، طارق سلامت ، علی اکرم فاروقی ، چوہدری ضمن اقبال ، چوہدری وقار اشرف ، سعید بٹ ، حاجی خالد عطاری ، صابر شاہ ، صوفی محمد سلیم بٹ ، حاجی اقبال محمد ، حاجی محمد یونس ، کاشف ثناء بٹ ، محمد اسلم ، حاجی اسلم ، نعیم اعجاز ، حماد الحسن ، عقیل احمد ، آفتاب احمد ، عبدالستا مرزا ، احمد فاروقی ، لیاقت اوپل دیگر شامل تھے جنہوں نے بھارتی شہروں امرتسر ، چندی گڑھ ، دہلی ، خرجا ، اجمیر شریف کا دور کرتے ہوئے سرکاری ، صنعتی ، مذہبی ، شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور مختلف روحانی ، دینی مقامات پر حاضری دی اور تفریح گاہوں کا دورہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  کھیت سےملنے والا بم کھیلنے کے دوران پھٹ گیا، 2 بچےجاںبحق، 1زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker