گجرات (مانیٹرنگ سیل) کوٹلاں عرب علی خان کے علاقے میں کھیت سے ملنے والا بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقامی بچوں کو کھیت میں بم ملا جسے اٹھا کر گھر کی چھت پر جا کر کھیلنے لگے کہ اسی دوران اچانک بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔