تازہ ترینعلاقائی

گجرات:4 دسمبر2012کو تحصیل کھاریاں اور تحصیل سرائے عالمگیر میں عام تعطیل ہو گی،نوٹیفکیشن جاری

گجرات(محمد بلال احمد بٹ))ڈی سی او گجرات نوازش علی نے مو رخہ 4دسمبر 2012کو منعقد ہونے والے این اے 107کے ضمنی انتخا بات کے پیش نظر اس روز تحصیل کھا ریا ں اور تحصیل سرائے عالمگیر میں عا م تعظیل کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔اس نو ٹیفکیشن کے مطا بق ان تحصیلوں میں قائم سر کا ری و نجی سکو لوں ،دفاتر میں معمول کی سر گر میاں معطل رہیں گی ۔انتخا با ت کے دن امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کے لیے خصوصی اقداما ت کیے جا رہے ہیں تا کہ کسی بھی قسم کا نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے

یہ بھی پڑھیں  بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو۔۔۔ !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker