علاقائی

گجرانوالہ:پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے خصوصی ملا قات

گجرانوالہ ڈویژن﴿بیورو چیف﴾ پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف گجرانوالہ ڈویژن بابر شہزاد چیمہ کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران نائب صدر ممتاز صحافی نوید شہزاد مغل اور سیکرٹری تقریبات وسیم اقبال سے خصوصی ملا قات دونوںعہدیداروں کو مبارکباد اوران کو دیگرصحافیوں سمیت اشائیہ بھی دیاگیانائب صدر پر یس کلب ڈنگہ نوید شہزاد مغل نے پاک نیوز ٹی وی کی خدمات کو سر اہتے ہوئے کہا کہ پاک نیوز ایک جانبدار نیوز ادارہ ہے اور میں دعا کرتا ہوں کے اللہ تعالیٰ پاک نیوز ٹی وی کو دن دگنی اور رات چگنی ترکی عطا ئ فر مائے ﴿آمین﴾

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:پریس کلب بھائی پھیرو اور ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کا مشترکہ ہنگامی اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker