تازہ ترینعلاقائی

گوادر:پشکان چابہاری محلہ میں دو ماہ سے بجلی کاٹرانسفارمرخراب

گوادر ﴿بیورو رپورٹ﴾ گوادر کاسب بڈا یونین کونسل پشکان کے چابہاری محلہ میں دو ماہ سے بجلی کے ٹرانسفارمر خراب ہے علاقہ مکین سخت مشکلات سے دو چارہے کیسکوپشکان عملہ اور ایس ڈی ا و توجہ نہیںدے رہے ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے بجلی کا بل متواتر بھیج رہے ہیں لیکن ٹرانسفارمرٹھیک کرنے کوئی نہیں آتا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے رمضان المبارک میں سحری و افطاری کے وقت شدید مشکلات کا سامنا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker