تازہ ترینعلاقائی

گوادر:بلوچستان میں ایف سی کو بد نام کیا جارہا ہے میروشدل رند

گوادر﴿ بیورو رپورٹ﴾ بلوچستان میں ا یف سی کو بد نام کیا جارہا ہے سماجی رہنما میر وشدل رندنے کہا ایف سی ہماری حفاظت کر رہی ہے اور لوگ مفاد پرست لیڈرران کی باتوں پر یقین نہ کریں ان کو بلوچستان اور بلوچستان کے عوام سے کوئی غرض نہیں وہ صرف اور صرف اپنا اور اپنی اولاد کا فائدہ سو چتے ہیں کسی اور کا نہیں ہمارے بچوں بی اے ایم اے کر کے  بیروزگار ہے لیکن مفاد پرستوں کے بچے اچھے اچھے پوسٹوں پربیٹھے ہے ہمارے منتخب نماہندے حق نماہندگی ادانہیں کررہی ہے بلوچستان کے ہرایک ایم پی اے کو سالانہ پچیس کروڈ ملتا ہے ان سے پو چھے عوام کا پیسہ کہا خر چ کرہی ہے آج گوادر میں پانی بحران ہے وزیر صاحب گوادر کی رخ نہیں کرتی ایف سی کی گاڈیاں ہمیں پانی دے رہے ہے

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: سردی کی شدت اور مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا ، سروے رپورٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker