تازہ ترینعلاقائی

پاک ایران باڈ کی بندش کی وجہ سے گوادر میں پٹرول کی شدید قلت

گودر ﴿ سٹاف رپورٹر﴾پاک ایران باڈربندش کی وجہ سے گوادر، پسنی، جیونی ،پشکان اورماڑہ ،سربندر،کلگ کلانچ، کلمت ،چربندر،میں پٹرول کی شدید قلت ماہیگیروں،موٹرساہیکلوں،اور گاڈیوںکی پیٹڑول پیمپ پر لمبی قطاریں پٹرول نایاب ہونے کی وجہ سے ماہیگیرسمندر میں مچھلی کی شکارمیںنہ جاسکے اور شہریوں کو پریشانی کا سامناہے گزشتہ کہی مہینوںپاک ایران باڈر بند ہے مقامی لوگوں کا کہنا تھا پاک ایران باڈر بندش کی وجہ سے ہماری لانچیں کشتیاں اور گاڈیاکھڑے ہے اور ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں پاک ایاران باڈر کو قانونی طریقے سے کھولا جائے تاکہ ہمیں پٹرول ،ڈیزل ،گیس،آتا ، روغن صیح مانے میں مل سکے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker