تازہ ترینعلاقائی

گوادر:پریس کلب کےجوائنٹ سیکرٹری دلشاددہانی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہے نیشنل یونین آف جرنلسٹ پاکستان

گوادر﴿پ ر﴾گوادر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری دلشاد دہانی کے قتل کی شدیدمذمت کرتے ہے شہید دلشاد دہانی ایک سینرصحابی وہردلعزیز شخص تھے نیشنل یونین آف جنرلسٹ سندھ حکومت سے اپیل کرتی ہے قاتلوں گرفتار کرکے کیفر قر دارتک پہنچائے نیشنل یونین آف جنرلسٹ کے مرکزی چیرمین امجد انصاری، نیشنل یونین آف جرنلسٹ بلوچستان کے صدر آدم قادربخش، نیشنل یونین آف جنر نلسٹ (رض)بلوچستان نائب صدراسحاق قریش،نیشنل یونین آف جنرنلسٹ جنرل سیکرٹری ساجد علی بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا دلشاد دہانی کے لوایقین کے غم میں برابر کے شریک ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button