تازہ ترینعلاقائی

امریکہ گستاخانہ فلم کے تمام کرداروں کے خلاف ایکشن لے۔ آدم قادر بخش

گوادر(پ ر) نیشنل یونین آف جرنلسٹ بلوچستان کے صدر آدم قادر بخش اور جنرل سکریٹری بلوچستان ساجد علی بلوچ نے اپنا مشترکہ بیان میں گستاخانہ فلم کے حوالے سے آج کی ہرتال پر حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے فیصلے کو سہرایا جبکہ ان کا کہنا تھا کہ گستاخانہ فلم نے غیور مسلمانوں کی زندگی میں بھونچال برپا کر دیا اور اپنے اضطراب اور فیض و غضب کا اظہار کرنے پر مجبور کر دیا گستاخانہ فلم جاری کر کے اسلام دشمنوں نے غیور مسلمانوں کو للکارا ہے امریکہ گستاخانہ فلم کے تمام کرداروں کے خلاف ایکشن لے امریکی ڈالروں کے متمنی مسلم حکمران اسلام اور قوم کے لئے کبھی جرات مندانہ موقف نہیں اپنا سکتے ہم غیور مسلمان اپنے نبی کی شان میں کوئی گستاخی برداشت نہیں کر سکتے

یہ بھی پڑھیں  پھول کی خوشبو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker