تازہ ترینعلاقائی

گوادر:بلدیہ ملازمین کا2ماہ سےتنخواہ کی بندش کے خلاف آج9روزبھی ہڑتال

گوادر﴿نامہ نگار﴾ گوادر بلدیہ ملازمین کا دو ماہ سے تنخواہ کی بندش کے خلاف آج نویں روز بھی ہڑتال جاری ملازمین کا کہنا تھا جب تک تنخواوں اداہیگی نہیں کی جاہیگی ہڑتال جاری رہے گا رمضا ن ا لمبارک کے مقدس مہینے میں ہمارے بچوں کوکھانا کھانے کو نہیں ہے حکمران اپنے عیاشیوں میں مصروف ہیں ہم حکمرانوں سے اپیل کرتے ہے ہماری تنخواوں کی اداہیگی کریں تاکہ ہما رے بچوںکوبھی عید کی خوشیاںنصیب ہوں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker