تازہ ترینعلاقائی

گوادر:ایس ایچ او نے دو ماہ کی کارکردگی صحافیوں کے سامنے پیش کردی

police gwadar 2گوادر(نامہ نگار) گوادر تھانے کے ایس ،ایچ ،ا و امام بخش بلوچ نے گوادر میں پولیس کی کارکردگی پرصحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا 16 اپریل 2013کو گوادر تھانے میں ایس ایچ او کا چارج سنبھالہ دو ماہ کے دوران گوادر پولیس نے 16 مختلف مقدمات درج کئے جن میں چھ مقدمات منشیات اور دیگر مقدمات میں اسلحہ، چوری اور اشتہاری ملزم کی گرفتاری شامل ہیں جبکہ گوادر پولیس نے کاروائی کے دوران تین راکٹ لانچر کے گولے چوری کے موٹر ساہیکل برآمد کئے اس موقع پر گزشتہ روز چھاپے کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن سے منشیات برآمد کیا گیا گرفتار ہونے والے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا گرفتار ملزمان میں نادل موسی، راشد فقیر محمد، جمیل جمال شامل ہے

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن میں 183 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، صرف50 انتخابات لڑنے کی اہل

police gwadar 1

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker