تازہ ترینعلاقائی

پیپلزپارٹی حافظ آباد کےبانی کارکن ملک محمد منشائ دل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئے

حافظ آباد﴿نامہ نگار﴾پیپلز پارٹی حافظ آباد کے بانی کارکن ملک محمد منشائ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ انکی کی وفات پر ایم پی اے ملک فیاض احمد اعوا ن اور دیگر رہنماؤں ارشد مہند، پی ایم صفدر کھرل، الحاج زاہد فاروق، حافظ عبدالرحمن جرال، سابق ایم پی اے ملک محمد وزیر اعوان، محمد یٰسین سندھو، ملک پھول احمد اعوان نے گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ایک بہت بڑے کارکن اور وفادار سے محروم ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker