تازہ ترینعلاقائی

حافظ آباد: گھریلو تنازع پر تین افراد قتل

حافظ آباد (مانیٹرنگ سیل) حافظ آباد میں گھریلو تنازعہ پرباپ نے فائرنگ کر کے بیٹی، داماد اور اس کی بہن کو قتل کردیا۔  پولیس کے مطابق حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں گھریلوتنازعہ پرملزم طالب نے فائرنگ کرکے بیٹی شمائلہ ، داماد طارق اوراس کی بہن خورشید بی بی کو قتل کرڈالا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  عام انتخابات اور دہشت گردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker