علاقائی

حافظ آباد : آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 2 بچے ہلاک، اہل علاقہ کا احتجاج

حافظ آباد(نامہ نگار) حافظ آباد کے نواحی گاوٴں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے سات سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے،علاقے میں طبی سہلولتیں نہ ہونے پر اہل علاقہ نے احتجاج کیا حافظ آباد کے نواحی گاوں علی آباد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سیسات سالہ نعمان ہلاک ہوگیا جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔اہل علاقہ کا کہنا ہے گزشتہ ایک ماہ سے علاقے میں آوارہ کتوں کی بہتات ہے جس کی اطلاع انتظامیہ کو بھی دی گئی لیکن ابھی تک ان کے خاتمہ کے لیے کوئی مہم انہیں چلائی گئی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ یہاں کے ہسپتال میں کتے کے کاٹنے سمیت کسی قسم کی ویکسین نہیں یہی وجہ ہے کہ متاثرہ افراد کے علاج میں شدید مشکل پیش آ رہی ہے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:خفیہ اطلاع پرڈرگ اانسپکٹر تحصیل ٹیکسلا کا اچانک چھاپہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker