تازہ ترینعلاقائی

چونیاں:قصورکی معروف روحانی شخصیت حاجی فضل احمد مقامی صحافیو ں سے گفتگو

Haji Fazal 3چونیاں (سٹاف رپورٹر) پیغمبر اسلام حضرت محمد ؐ ایسی ہستی ہیں جن کے لئے یہ جہاں بنائے گئے اللہ تعالی نے حضورؐ کو دو جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا اور آپ ؐ کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے ہر سُو نُور کی روشنی پھیل گئی ان خیالات کا اظہارقصور کی معروف روحانی شخصیت حاجی فضل احمد نے مقامی صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے میلاد مصطفی ﷺکی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ رب کریم نے بنی نوح انسان کو ہر نعمت دے کر احسان نہیں جتلایا بلکہ اپنا محبوب سرکار دوعالمؐبھیجا تو کہا کہ یہ میر ا احسان ہے حاجی فضل احمد نے مذید کہا کہ مسلمان غلامی ء رسول ؐ کو اپنا شعار بنا کر اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں کیونکہ نبی اکرم ؐ کی تعلیمات ہی ہمارے لئے بہترین مشعل راہ ہیں جبکہ حضور ؐ کا میلا دشریف تسکین روح کا خاص ذریعہ ہے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:نئےSHOنےتعیناتی کےپہلے ہی دن چوری کامال لیجانےوالے گینگ کاایک ملزم گرفتارا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker