بین الاقوامیتازہ ترین

حج کے قوائد و ضوابط جاری

ریاض(پاک نیوز) سعودی عرب نے عالمی وبا کے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری کر دیئے۔سعودی حکام کا کہنا ہے 28 ذیقعد سے 12 ذی الحج تک منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بغیر اجازت کوئی نہیں جا سکے گا، خانہ کعبہ اور حجر اسود کو چھونا منع ہو گا، مطاف جانے والوں کی قافلہ بندی ہوگی۔ حفاظتی ماسک اور دستانے پہننا لازمی ہوں گے۔حاجیوں کو بند پیکٹوں میں کھانا پیش کیا جائے گا، سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا، عازمین ایک دوسرے کی چیزیں استعمال نہیں کر سکیں گے، نمازی ایک دوسرے سے دو میٹر کے فاصلے کی پابندی کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker