پاکستانتازہ ترین

لاہور:پرائیویٹ حج ٹورز کوحاجیوں کی بکنگ کرنے سے روک دیا گیا

لاہور(نامہ نگار سے) لاہورہائی کورٹ میں حج ٹورزآپیرٹرکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پرائیویٹ حج ٹورز کوحاجیوں کی بکنگ کرنے سے روک دیا ہے۔کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے کوٹے کی الاٹمنٹ روک رکھی ہے، فیصلے تک کسی شہری کی حج کیلئے بکنگ نہ کی جائے۔ بعد ازاں لاہورہائیکورٹ میں حج ٹورآپریٹرزکیس کی سماعت9مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: چار مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار ماں بیٹے کو لوٹ لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker