پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ(ڈیسک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لیسعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حا صل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضرى دی اور مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔<عمران خان آج مڈل ایسٹ گرین اینیشی ایٹیو کانفرنس میں شرکت کیلئے ریاض روانہ ہوں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم سعودی وزارت سرمایہ کاری کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:صدیق خان انسان دوست اور عوام کا دکھ درد رکھنے والے مشفق انسان تھے، باسم بٹ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker