پاکستانتازہ ترین

حج درخواستوں کی وصولی کاعمل شروع، بینکوں میں رش رہا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) لاہور سمیت ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع ہوگیا۔دررخواستیں بینکوں کی مخصوص شاخوں پر جمع کرائی جاسکتی ہیں۔خوش نصیبوں کااعلان 26 جنوری کوہوگا۔ حج کی درخواستیں وصول کرنے کے پہلے ہی دن بینکوں میں لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔ہرکسی کی خواہش ہے کہ اللہ تعالی اسے اپنے در پر بلالے۔ اس سال ایک لاکھ اناسی ہزار پاکستانی حج کی سعادت کریں گےجن میں سے دو تہائی سرکاری اسکیم کے تحت جائیں گے۔ حج درخواستوں کی وصولی دس روز تک جاری رہے گی اور قرعہ اندازی چھبیس جنوری کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:پرائیویٹ حج ٹورز کوحاجیوں کی بکنگ کرنے سے روک دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker