پاکستانتازہ ترین

مانسہرہ کےعلاقے مہاڑلساں میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) مانسہرہ کےعلاقے مہاڑلساں میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا، حادثےمیں نو افراد جاں بحق ہوئے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا کہتے ہیں حادثے کاشکارہیلی کاپٹر پاک فوج کا تھا۔ وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی کے مطابق ہیلی کاپٹر مہاڑ لساں میں گرکرتباہ ہوا مقامی ذرائع کےمطابق ہیلی کاپٹر حادثےمیں نو افراد جاں بحق ہوئے ۔حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر آرمی ایوی ایشن کا تھا جو راولپنڈی سے گلگت جارہا تھا۔ مشتاق غنی کے مطابق ہیلی کاپٹر میں اب تک آگ لگی ہوئی ہے، دشوار راستوں کے باعث حادثے کی جگہ پرپیدل پہنچا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے 76دہشت گردوں کی لسٹ افغانستان کے حوالے کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker