بین الاقوامیتازہ ترین

افغان صدر اپنی عادتوں سے باز نہ آئے ،پاکستان پر ایک اور الزام لگادیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ سیل)افغان صدر حامد کرزئی اپنی عادتوں سے باز نہ آئے اور بھارت پہنچنے کے چند گھنٹے بعد ہی پاکستان پر ایک اور الزام لگادیا ہے ۔ حامد کرزئی نے پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے الزام لگایا کہ افغان صوبے ہرات میں بھارتی فونصلیٹ پر ہونے والے حملے میں لشکر طیبہ ملوث ہے۔حامد کرزئی نے اپنے الزام کو تقویت دینے کے لئے یہ بھی کہہ دیا کہ ایک مغربی ادارے نے اپنی رپورٹ میں حملے میں لشکر طیبہ کے ملوث ہونے کی تصدیق بھی کی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ حامد کرزئی کو یہ بات اس موقع پر ہی کیوں یاد آئی جب پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کرنے جا رہے ہیں کیا حامد کرزئی اس ملاقات سے خوفزدہ ہیں یا پھر اس کے اثرات دیکھنا نہیں چاہتے؟

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ماہ اپریل کے دوران اوکاڑہ پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث آٹھ گینگ گرفتار کیے. پولیس زرائع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker