پاکستانتازہ ترین

حج کرپشن کیس:سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی ضمانت پر رہا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حج اسکینڈل کیس میں گرفتارسابق وفاقی وزیرمذہبی امورحامد سعید کاظمی کو ضمانت پر رھا کر دیا گیا ھے۔ ضمانت منظور ہونےاوررھائی پرملتان میں حامیوں نے جشن منایا۔حج اسکینڈل کیس میں گرفتار حامد سعید کاظمی کی ضمانت منظورہونے پر خوشی میں ملتان کے مختلف علاقوں میں حامیوں نے جشن منایا۔چو ک نواں شھر پرمٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔۔ حامیوں کا کہنا تھا کہ وقت نے ثابت کردیا کہ حامد سعید کاظمی پرتمام الزامات بے بنیاد ہیں۔۔ ملتان آمد پر حامد سعید کاظمی کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔حامد سعید کاظمی نے اسلام آباد میں رھائی کےبعد میڈیا کےساتھ مختصربات چیت کی۔ انھوں نےاس موقعپر کھا کہ رھائی کےبعدوہ فوری ظور پرملتان جانا چاھتےھیں۔ دوسری طرف ملتان میں ان کی آمد پربھرپوراستقبال کی تیاریاںجاری ھیں۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:عوام میں اپنے حقوق کے حصول کیلئے آگہی پیدا کرنیکی ضرورت ہے،نسرین فاروق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker