پاکستانتازہ ترین

پشاور ائیرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ،22افراد زخمی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاورائیر پورٹ پرراکٹ حملے کیئے گئے ہیں، ایئر پورٹ پر پانچ راکٹ فائر کیئے گئے۔ راکٹ حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 22 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پشاورایئرپورٹ پر راکٹ حملوں کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ راکٹ حملوں کے بعد پشاور ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا۔ پشاور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  22 اکتوبر تا ریخ کشمیر پر بد ترین دبا ہے ، قمر خلیل جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker