پاکستانتازہ ترین

طالبان کی حمزہ شہباز کو اغواءکی دھمکی، سیکیورٹی سخت، نقل و حرکت خفیہ رکھنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءحمزہ شہباز شریف کو تحریک طالبان کی جانب سے اغواءکی دھمکی پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی جانب سے پنجاب حکومت اور اور وفاقی حکومت کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کو طالبان نے اغواءکرنے کی دھمکی دی ہے۔ مراسلہ موصول ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے حمزہ شہباز کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی جبکہ ان کی نقل و حرکت کو خفیہ رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ بڑھ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker