پاکستانتازہ ترین

ساہیوال : ہائی سکیورٹی جیل میں 2دہشتگرد وں کو پھانسی د ے دی گئی

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)ہائی سکیورٹی جیل میں 2دہشتگرد وں کو پھانسی د ے دی گئی ‘دونوں مجرمان ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بٹ گرام کے رہائشی فضل حق اور شاہد عمر جو ملک دشمن سرگرمیوں اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں پر حملے اور قتل میں ملوث تھے جنہیں فوجی عدالت کی طرف سے 11نومبر 2016 اور 17اکتوبر 2017 کو سزائے موت کا حکم سنایا گیا تھا علی الصبح ہائی سکیورٹی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر جیل اور جیل کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ دونوں کی لاشیں ان کے لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں  خوشبو کی ازدواجی زندگی پرسکون ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker