پاکستان

اسلام آباد: میرا بھی بیان ویڈیو لنک پر ریکارڈ کیا جائے، حسین حقانی

اسلام آباد(بیوروچیف) میمو کمیشن کی جانب سے حسین حقانی کی طلبی کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے،درخواست میں حسین حقانی نے کہا ہے کہ منصور اعجاز کی طرح میرا بیان بھی ویڈیو لنک پر ریکارڈ کر لیا جائے۔حسین حقانی کی طرف سے ان کے معاون وکیل ساجد تنولی نے درخواست جمع کرائی۔سپریم کورٹ میں دی گئی درخواست کی کاپی میمو کمیشن کو بھی بھجوا دی گئی،حسین حقانی کی جانب سے 82 صفحات پر مشتمل نیا تحریری بیان بھی میمو کمیشن میں جمع کرا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker