تازہ ترینعلاقائی

ہری پور:مسافر ویگن کھائی میں گرگئی،13 افراد زخمی

ہری پور﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾ہری پور کے علاقے ہالہ گلی میں ایک مسافر وین تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہری پور سے ایک مسافر وین راولپنڈی میں شادی کی غرض سے آرہے تھے کہ ہری پور کے علاقے ہالہ گلی میں وین تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشنا ک ہے۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:گھر میں داخل ہو کر خواتین سے چیڑ چھاڑ کرنے و 3 ہزار روپے ہتھیانے والے جعلی پیر کیخلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker