علاقائی

ہری پور: مسافر وین کھائی میں جاگری، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ہری پور(ڈیسک رپورٹر) ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق ہری پور کے علاقے سری کوٹ روڈ پر مسافروں سے بھری وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق وین میں 18 سے 20 افراد سوار تھے۔ جاں بحق اور زخمی مسافروں کو کھائی سے نکالنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی:جسما نی ر یمانڈ کے ملز م سے مغو یہ برآمد کرنے میں لڈ ن پولیس ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker