تازہ ترینعلاقائی

ہارون آباد:گستاخانہ فلم کے خلاف اقلیتی برادری کی احتجاجی ریلی

ہارو ن آباد(بیو رو چیف) گستاخانہ فلم کی مذمت میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقلیتی برادری نے بھی مسیحی راہنماء امانویل کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی۔ریلی کے شرکاء نے امریکہ مخالف نعروں اور مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے بینرز و کتبے اٹھا رکھے۔مظاہرین نے ٹی ایم اے کے سامنے مظاہرہ کے دوران امریکی صدر کا پتلا بھی نذر آتش کیا واضح رہے کہ ڈویثرن بہاولپور میں ہارون آباد شہر میں مسیحی برادری کی جانب سے واحد پہلا مذمتی احتجاج ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker