شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / مرکزی انجمن تاجران بہاول پور گستاخانہ فلم کے خلاف آج بروز جمعرات مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی

مرکزی انجمن تاجران بہاول پور گستاخانہ فلم کے خلاف آج بروز جمعرات مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی

بہاول پور( بیو رو چیف) مرکزی انجمن تاجران بہاول پور گستاخانہ فلم کے خلاف آج بروز جمعرات مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی یہ بات صدرمتحدہ مرکزی انجمن تاجران بہاول پور حافظ محمدیونس نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ گستاخانہ فلم کے خلاف 20 ستمبر بروز جمعرات پورے شہرمیں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی اور صبح 10 بجے چوک فوارہ پراحتجاجی اورمذمتی جلسہ عام کاانعقاد کیاجائیگ انہوں نے تمام تاجران سے اپیل کی کہ وہ مکمل شٹرڈاؤن کرکے اپنی غیرت ایمانی کاثبوت دیں ۔

یہ بھی پڑھیں  خیرپورمیں دوروز سے جاری برسات کی وجہ سے زندگی معمول پر نہ آسکی