علاقائی

حاصل پور: انجمن فلاح مریضان کے نو منتخب عہدے داران

حاصل پور ﴿ پ ر ﴾  چیئرمین کیئرٹیکر باڈی انجمن فلاح مریضان محمد انوار الحق نے پریس ریلز کر تے ہوئے بتایا کہ آج مورخہ 03 اپریل انجمن فلاح مریضان حاصلپور کا الیکشن بمقام انوار میڈیکل سٹور جالندھر کالونی کا انعقاد ہوا جو زیر نگرانی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ثاویہ مزمل رامے کے ہوا موقع پر چیئرمین کیئرٹیکر باڈی نے بتایا کہ ہمارے پاس 30  ممبران کی تنطیم ہذا کی رکنیت سازی کے درخواستیں جمع ہوئیں جن میں سے باہمی مشاورت و سیکرونٹی کے ذریعے 20 ممبران کو رکنیت دی گئی جن میں صدر توقیر گل ، اور جنر ل سیکرٹری محمد عمران صفدر منتخب ہوئے۔ کیئرٹیکر باڈی محمد انوار الحق ،حاجی محمد افضل مہر۔ سیدعطا اللہ شاہ بخاری اور ثاویہ مزمل رامے نے نو منتخب عہداران کو مبارک باد دی

یہ بھی پڑھیں  ملکی حالات کو سقوطِ ڈھاکہ کے خاکہ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے،ڈاکٹراشرف جلالی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker