علاقائی

حاصلپور:کل ڈینگی مکائو کے حوالے سےالحق ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن سوشل ویلفیئرحاصلپورکے تعاون سے سمینارکاانعقاد کرے گا

حاصل پور ﴿بیورو رپورٹ﴾ کل ڈینگی مکائو کے حوالے سے الحق ڈویلپمنٹ آرگنائز یشن حاصل پور سوشل ویلفیئر حاصلپور کے تعاون سے سمینار کا انعقاد کرے گا۔ جس میں عوام الناس کی کثیر تعداد شرکت کریں گی۔ جس میں ڈینگی مچھر سے بچائو اور حفاظتی تدبیر کے بارے میں آگاہی دی جائے گی تاکہ عوام الناس اس مرض سے بچ سکے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker