حاصل پور ﴿ بیورورپورٹ﴾ چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی جاوید کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں لیبر یونین، انجمن بروکران، بزنس کلب، بار ایسوسی ایشن۔ سبزی منڈی اور سیاسی و سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف بروز ہفتہ 12 مئی کو شٹرڈاون کی جائے گی۔ کیونکہ حاصلپور میں 23 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ پہنچ چکی ہے اور سخت گرمی نے عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔ جہاں کاروبار تباہ ہو چکے ہیں عوام روٹی کو ترس رہے ہیں پانی اتنا نایاب ہوگا ہے عوام ایک بوند کو ترس رہے ہیں لوگ اب ہنڈپمپوں اور لالٹینوں کی طرف دوبارہ لوٹ آئے ہیں
You must be logged in to post a comment.