علاقائی

حاصل پور میں شرابی کی مار ڈھار پر مقامی پولیس کا فوری ایکشن۔

حاصل پور ﴿ بیورو روپوٹ﴾ حاصل پور میں شرابی کی مار ڈھار پر مقامی پولیس کا فوری ایکشن۔ محمد مقبول پراچہ جو کہ شام 5بجے تھانہ چوک میں الیکٹریشن لائٹنگ کا کا م کر رہا تھا اور محفل نعت کی سجاوٹ کے لئے بڑا گیٹ لگا رہا تھا ۔دونوں طرف ٹریفک روکی ہوئی تھی۔کہ ایک تیز رفتار سوزو کی کار روکنے کے باوجود نہ روکی اور مزدوروں اور الیکٹریشن کو زخمی کر دیا۔ عوام الناس نے فوراً گاڑی کو روک کر ڈرئیور کو پکڑ لیا اور پولیس کو اطلاع کردی۔ ڈرئیور نشے میں دھت تھا جبکہ باقی ساتھی گاڑی لے کر بھاگ گئے اور پولیس نے فوری کاروائی کر تے ہوئے مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button