تازہ ترینعلاقائی

حاصل پور دفتر سوشل ویلفیئرسے انجمن فلاح مریضاں کاتمام ریکاڈ قبضہ میں

حاصل پور ﴿ بیورو رپورٹ ﴾ خبروں کی اشاعت پر انجمن فلاح مریضاں کی خود ساختہ باڈی بنانے پر محمد اختر چوہان انکوائری آفیسر مقرر۔انکوائری کے لئے حاصل پور پہنچ گئے۔ دفتر سوشل ویلفیئر حاصل پور سے انجمن فلاح مریضاں کاتمام ریکاڈ قبضہ ہیں لے لیا۔ سید فخر عباس شاہ اور سہیل منیر باجوہ کی درخواست اور مسلسل مختلف اخبارات میں خبروں کی اشاعت پر محمد اختر چوہان انکوائری آفیسر نے ثاویہ مزمل رامے سوشل ویلفیئر آفیسر کے بیانات قلمبند کئے۔یاد رہے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر حاصل پور پر الزام ہے کہ انہوں نے خود ساختہ باڈی انجمن فلاح مریضاں بنائی تھی۔ اور انکوائری آفیسر نے فون پر فریقین سید فخر عباس شاہ ، سہیل منیر باجوہ کو بتایا کہ آپ بروز ہفتہ28 اپریل2012 کو بہاول پور میرے آفس میں اپنے بیان قلم بند کروایں ۔

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں!

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker