پاکستانتازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 70 برس کے ہوگئے

اسلام آباد(پاک نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 70 برس کے ہوگئے ہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آج 70 ویں سالگرہ ہے جب کہ وہ 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔عمران خان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ’سالگرہ مبارک ہو خان صاحب‘ اور ‘ہیپی برتھ ڈے عمران خان‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button