علاقائی

وہاڑی:سیکڑوں ہیلتھ ورکرزاورسپروائزرکاوی چوک ۔ ڈی پی اوآفس اورڈی سی اوآفس کےملتان روڑپر5گھنٹے طویل احتجاج

وہاڑی﴿ بیورورپورٹ﴾ تینوں تحصیلوں کی سیکڑوں ہیلتھ ور کر ز اور سپر وا ئزر کا وی چوک ۔ ڈی پی او آ فس اور ڈی سی او آ فس کے ملتا ن روڑ پر 5گھنٹے طو یل احتجا ج ۔ د ھر نا نعرے باری 6ورکر ز اور 2سپر وا ئزر نعرے لگا تی ہو ئی بے ہو ش ہو گئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآ ٹر ہسپتا ل وہاڑی پہنچا دیا گیا پو لیس سا تھ سا تھ مو جو د دو نوں طرف ٹر یفک کی میلوں لمبی لا ئن لگ گئی انتظا میہ کی طرف سے کو ئی آ یا نہ مذاکرات کئے احتجا ج 5گھنٹے بعد بھی جاری ۔ تفصیل کے مطا بق بد ھ کو 10بجے صبح محکمہ صحت پنجا ب میں طو یل عر صے سے عارضی طور پر متعین لیڈی ہیلتھ ور کرز اور سپر وا ئزرظاہری علوی ، سعید کنول ، خا لدہ حسین ، کنیز فا طمہ ، اسمائ مسعود ، نیر سلطا ب ، پر و ین اختر ، کو ثر ناز عظیم ، عا لم بی بی ، نجمہ پر و ین ، کی قیادت میں تحصیل میلسی ، تحصیل وہاڑی اور تحصیل بور یوا لہ سے آ ئی ہو ئی سیکڑوں خوا تین نے وی چو ک میں ملاز مت مستقل نہ کئے جا نے کی دی گئی ڈ یڈ لا ئن گز ر نے پر احتجا جی ر یلی د ھر نا ۔ قبل از یں اسی طرح کے فروری کے آ خر میں کئے گئے احتجا ج میں مذ کورہ ر ہنما ئوں نے طو یل احتجا جی ر یلی میں وا ضح کیا تھا کہ اگر ان کے مارچ کے پہلے ہفتے کے اندر مطا لبا ت پوری نہ ہو ئے تو وہ دوبارہ احتجا ج کریں گی جس پر ڈ یڈ لا ئن گز ر نے پر سیکڑوں محکمہ صحت کے اندر عارضی ملاز مین نے ڈ یڑ ھ گھنٹے کے د ھر نے کے بعد ڈی پی او آ فس کے سا منے ملتا ن روڑ پر احتجا ج کیا اس دورا ن پنجا ب حکو مت کے سا تھ سا تھ و فا قی حکو مت کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ لڈ ن روڑ ، بور یوا لہ روڑ ، ملتا ن روڑ بلاک ر ہا مظا ہر ین نے احتجا جی بینرز بھی اٹھا ر کھے تھے طا ہرہ علوی اور د یگر ر ہنما ئوں نے خطاب کر تے ہو ئے وا ضح کیا کہ اگر آ ج ان کے مطالبا ت نہیں ما نے جا تے تو وہ اگلی مر تبہ اسلا م آ باد کا ر خ کریں گی ، ڈ ینگی مہم اور پو لیو کا مکمل با ئیکا ٹ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ہمیں ذ ہنی طور پر حکو مت پنجا ب ٹا ر چر کر رہی ہے جبکہ تنخواہ ملتی ہے کہ سکیل بڑ ھا یا جا تا ہے ، آ ج سے ہم مکمل ہڑ تا ل پر جار ہی ہیں ہمیں 4ماہ سے تنخواہ نہیں ملی گھروں میں فا قے مز ید برداشت نہیں کریں گی اور مکمل ڈ یو ٹی کا با ئیکا ٹ اس و قت تک جاری ر ہے گا جب تک ہمیں مستقل نہیں کیا جا تا اس دورا ن ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے کسی نے را بطہ کیا نہ مذاکرات ، ڈ یڑ ھ گھنٹہ ڈی پی او آ فس کے سا منے نعرہ بازی کر نے کے بعد ورکر ز مارچ کر تی ہو ئی ڈی سی او آ فس کے سا منے پہنچیں جبکہ نعرے بازی لگا تے ہوئے مظا ہرے میں شامل شاز یہ سمیت 6خواتین بے ہو ش ہو کر سڑ ک پر گر پڑ یں جنہیں مو قع پر مو جو د ر یسکیو1122کی ٹیم نے فوری ڈی ایچ کیو ہسپتا ل وہاڑی پہنچا یا خوا تین نے پھر بھی سڑ ک پر د ھر نا جاری ر کھا جو پا نچ گھنٹے سے کراس کر گیا اور اس دورا ن سڑ ک کے دو نو ں جا نب میلوں تک لمبی ٹر یفک جام ر ہی تا ہم کو ئی اہم شخصیت یا سیا ستدا ن جا ئے مظا ہرہ پہ نہ آ یا اس مو قع پر کسی نا خو شگوار وا قعے سے نمٹنے کیلئے پو لیس مو جو د ر ہی اور ا خری اطلاع کے مطا بق احتجا ج جاری ر ہا

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:کسانوں کا سپریم کورٹ کے گنے کے بارے فیصلہ کا خیر مقدم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker