حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حیدرآباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مکینوں کے احتجاج پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاحیدرآباد کے سائٹ ایریا میں انسداد تجاوزات کمیٹی کے ارکان پولیس کے ساتھ آپریشن کرنے پہنچے تو مقامی افراد نے شدید احتجاج کیا ۔۔۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنےکےہوائی فائرنگ کی۔۔۔ اسی دوران گولی لگنے سےچالیس سالہ احمد خان جاں بحق ہوگیا۔۔۔اورتین افراد زخمی ہوئے۔۔۔ مشتعل مظاہرین نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی۔۔۔