پاکستانتازہ ترین

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پانچ افراد شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا ایک ایم آئی 17ہیلی کاپٹر سکردو ائیر پورٹ کے رن وے پر گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پانچوں افراد شہید ہوگئے،جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایم آئی 17ہیلی کاپٹر کا تعلق پاک فوج کے شعبہ ایوی ایشن سے بتایا جاتا ہے ، جو اس وقت گر کر تبا ہ ہوا جب وہ تربیتی پرواز تھا اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں پائلٹ سمیت سوار پانچ افراد شہید ہوگئے ،جب کہ ایک پائلٹ سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker