تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :پنجاب حکومت نے بیس ہزارموٹرسائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب حکومت نے بیس ہزار موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے گذشتہ روز حادثات میں جانوں کے ضیاع کی روک تھام کیلئے ہیلمٹ کے استعمال پر زور دیا ہے اور پنجاب حکومت کی طرف سے بیس ہزارموٹر سائیکل سواروں کومفت ہیلمٹ تقسیم کئے

یہ بھی پڑھیں  نوازشریف سپریم کورٹ کی قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker