تازہ ترینفن فنکار

ہر بھجن سنگھ اورگیتا بسرا ستمبر میں شادی کرینگے

بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ستمبر میں برطانیہ کی کاو¿نٹی یارک شائر میں ہونے کا امکان ہے۔کافی عرصے سے ایک دوسرے کیساتھ نظر آنیوالی بھجی اور گیتا کی جوڑی ان خبروں کی مسلسل تردید کرتی رہی ہے لیکن آخرکار انہوں نے ایک دوسرے کیساتھ تعلق کو حقیقی شکل دے ہی دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:سرکاری ہائی سکول 123 سکس آر میں نویں اور دسویں کلاس کے ہونہار طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker