تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ: مردوں کے ساتھ ساتھ خوا تین بھی ہیروئن کے نشے میں مبتلا ہو نے لگی

کوہاٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈ پٹی سپیکر خیبر پختونخوا کے آ بائی علاقہ شکر درہ میں ہیرو نچیو ں کی تعدات میں دن بدین ا ضا فہ ہو نے لگا مردوں کے ساتھ ساتھ خوا تین بھی ہیروئن کے نشے میں مبتلا ہو نے لگی مقا می پو لیس لمبی تھان کر سو گئی زیر کا کاربار کر نے والوں کی مو جیں تفصیلات کے مطا بق گیس اور آ ئل کے ز خیرے کے حوالے سے شہرت یا فتہ اور ڈ پٹی سپکیر خیبر پختونخوا ا متیاز شاہد قر یشی کے آ بائی حلقے شکر درہ میں موت کے سوداگروں نے بھی ڈ یرے ڈال د یے اور نوجوان نسل کو ہیروئن کے نشے میں مبتلا کرنے لگے سینکڑوں کی تعدات میں ہیروئن پینے والوں میں خوا تین بھی شامل ہو گئی ہے اس حوالے سے ذرئع نے ا نکشاف کیا کہ شکردرہ تھا نے کے قریب اس زہر یلے د ندے میں ملوث جس کی ا پنے چار بیٹیاں بھیاس نشے کا شکار ہو چکی ہیں شکردرہ میں جگہ جگہ ہیرونچیوں نے ڈ یرے بنا ر کھے ہیں جس سے شریف شہریوں کا جینا عزاب ہے یہ ہیرونچی بازاروں سمیت مختلف محلہ جات میں دندتے پھرتے ہیں شکردرہ میں کھلے عام ہیروئن کی فروخت اور با آ سانی دستیاب ہونے کی وجہ سے شکردرہ کے علاوہ دوردراز علا قوں سے بھی ہیرونچی اپنی خوراک کے لیے یہاں پہنچ جا تے ہیں مگر ا فسوس کہ شکردرہ پولیس نوجوان نسل کی رگوں میں یہ زہر ا تر نے والوں کے خلاف مکمل طور پر خا موش ہے دوسری طرف حکومت کی جانب سے بھی کوئی ایسے مریض کے لیے علاج معا لجہکے لیے کوئی خاص سہولت موجود نہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker