پاکستانتازہ ترین

بلوچستان ہائیکورٹ:مستقل کئے گئے3ججز نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(بیوروچیف) کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے تین ججوں نے حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے تین ججوں کی حلف برداری کی تقریب ہائی کورٹ میں منعقد ہوئی،حلف اٹھانے والوں میں جسٹس عبدالقادر مینگل، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور پولیس نے قاسم ضیا کی بیٹی کو ضمانت پر رہا کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker