پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ,عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاک نیوز)لاہور ہائیکورٹ عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری،اہور ہائیکورٹ سمیت تمام ماتحت عدلیہ میں 10 مئی سے 15 مئی تک  تعطیلات ہونگی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا،لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام ماتحت عدلیہ میں 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا، جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کےمطابق  ملتان,بہالپور ,راولپنڈی بینچز میں بھی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا جبکہ  تمام سول اور سیشن عدالتوں بھی 10 مئی سے15 مئی تک بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل اگنی ون کا تجربہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker